عالمی ادارے پاکستانی معیشت پر اظہار اعتماد کر رہے ہیں، طارق باجوہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر طارق باجوہ کا کہنا ہےکہ عالمی ادارے پاکستان کی معیشت پر اعتماد کا اظہار کررہے ہیں۔

گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کراچی چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا جہاں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہماری معاشی نمو بہتر ہے اور مستقبل کے اندازے بھی بہتر ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ نجی شعبے کو قرض کی فراہم 68 فیصد بہتر ہوئی ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پالیسی سے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے