پی ٹی آئی کے مظاہرے میں تصویروں پر سوال

فرید قریشی

لندن

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پرایم کیو ایم کے خلاف مظاہرہ کیا

اس موقع پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا بھی موجود تھے

 مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بھی  بڑی تعداد موجود تھی

برطانیہ کے کئی شہروں سے پی ٹی آئی کے کارکنان مظاہرے میں شرکت کیلئے ٹین ڈائوننگ اسٹریٹ پہنچے

فیصل واوڈا نے متحدہ کیخلاف ٹین ڈائوننگ اسٹریٹ میں یادداشت جمع کرائی

گذشتہ روز تحریک انصاف کے مظاہرے میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے عمران خان کے بجائے آرمی آفیسرز کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں

تصویروں پر بعض حلقوں نے اعتراض کرتے ہوئے کہا  کہ ایک سیاسی جماعت پاک فوج کے افسران کی تصاویر اٹھا کر کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات کی وجہ سے عوام میں ایم کیو ایم کی مقبولیت کم ہو ئی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے