بوہری برادری آج عید الضحٰی منا رہی ہے

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہری برادری آج عید الضحٰی مذہبی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی۔

کراچی میں بوہری برادری کی نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع صدر طاہری مسجد میں ہوگا جبکہ دائودی بوہرہ جماعت کے تحت عید الاضحی کی نماز کے اجتماعات طاہری مسجد صدر ،پاکستان چوک، حیدری ، سٹی کورٹ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر منعقد ہوں گے۔

اس موقع پر سکیورٹی کے بھر پور انتظامات کئے گئے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے