پسندیدہ ستاروں کی جانب سے ’عید مبارک‘

عید الضحیٰ کی تیاریاں کئی دنوں سے جوش و خروش سے جاری تھیں، اور آج پورے پاکستان میں عید قربان منائی جارہی ہے۔

اس دوران جہاں لوگ اللہ کی راہ میں قربانی کررہے ہیں وہیں ایک دوسرے کو مبارک باد دینے میں بھی پیچھے نہیں ہیں۔

اور اس ہی حوالے سے ہمارے پسندیدہ ستارے بھی اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد دینا نہیں بھولے۔

انہوں نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے اپنے پرستاروں کو عید کی مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ پیار بھرے پیغامات بھی دیے:

اداکار ہمایوں سعید نے عید مبارک کہتے ہوئے مداحوں کو پیار کا پیغام دیا۔

Humayun Saeed ✔ @iamhumayunsaeed
Wishing everyone a joyous Eid. Sending lots of love your way! #EidAlAdha #EidMubarak

فیصل قریشی نے عید کی مبارک باد دی۔
Faysal Quraishi ✔ @faysalquraishi
Eid mubarak

اداکارہ ماورا حسین نے گزشتہ روز اپنے پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دی۔

MAWRA HOCANE ✔ @MawraHocane
Jumma Mubarak to everyone & Eid Mubarak to everyone celebrating today, let’s be more kind, warm & compassionate. This world needs it ???✨

علی سفینا نے عید کی مبارک باد دینے کے ساتھ لوگوں کو اس کا اصل مقصد یاد دلایا۔

Ali Safina @AliSafinas
Have a very happy Eid and don’t forget the ones who deserve your love the most. Eid reminds us of empathy and care 4 others #EidMubarak

عثمان خالد بٹ نے عید پر مداحوں کو اپنے پلانز بتائے

عروہ حسین نے اپنی بہن کے ہمراہ تصویر شیئر کی۔

URWA HOCANE ✔ @VJURWA
????⭐️ @MawraHocane

علی گل پیر نے کہا کہ وہ عید کے بعد اپنے بکرے کی تصویر دیکھ کر غم زدہ ہوں گے۔

This will be me, looking at my bakra’s picture after Eid #BaaBQ #djuice

فہد مصطفیٰ نے مداحوں کو عید مبارک کہا۔

Fahad Mustafa ✔ @fahadmustafa26
Eid Mubarak ?

صبا قمر اور ریحام خان بھی مبارک باد دینے میں پیچھے نہ رہیں۔

Reham Khan ✔ @RehamKhan1
A very happy Eid is wished to all of you celebrating.

بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور سوفی چوہدری نے بھی مداحوں کو عید کی مبارک باد دی

Amitabh Bachchan ✔ @SrBachchan
– Eid al Adha mubarak .. !! عید الہبہ مبارک

Sophie Choudry ✔ @Sophie_Choudry
Eid Mubarak everyone! May Allah bless you and your loved ones with peace, happiness & prosperity! Ameen❤️? #EidMubarak #EidulAdha

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے