برما میں مسلمانوں پر مظالم ، مولانا سمیع الحق نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام کھلا خط لکھ دیا
اقوام متحدہ میانمار کے مظلوم و بے کس مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لے،
اقوام متحدہ نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو یہ اقوام عالم سمیت انسانیت کے ماتھے پر دھبہ بن جائےگا، مولانا سمیع الحق نے کہا کہ پتھر کے مجسموں کی مسماری پرتلمانے والے انسانیت سوز مظالم پر کیوں خاموش ہیں،
ہم نے 2006 ءمیں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کورین شہریوں کو طالبان سے بازیارب کرایا،
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ برمی مظالم کا نوٹس لے کر آج احسان کا بدلہ اتاریں، انہوں نے کہا کہ دوست ملک چین معاملے سے لاتعلقی کی بجائے اپنا کردار ادا کرے،
عالم اسلام کے حکمرانوں کی بے حسی، او آئی سی کی خاموشی افسوسناک، سعودی عرب اپنا کردارادا کرے،