کپاس کی قیمتوں میں اضافہ

ملک بھر میں کپاس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں فی من کپاس دو سو روپے اور سندھ میں سو روپے مہنگی ہوگئی ۔

کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان احلق نے بتایا کہ قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ امریکا، بھارت اور چین میں کپاس کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے۔

پنجاب میں فی من کپاس کی قیمت دوسو روپے اضافے سے 6ہزار 300روپے ہوگئی ہے جبکہ سندھ میں کپاس کی قیمت سو روپے بڑھ کر چھ ہزار ایک سو روپے پر پہنچ گئی ہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے