سات ستمبر فضائیہ کے شاہینوں کی شجاعت کا تاریخی دن ہے،شہبازشریف

پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہناہےکہ 7 ستمبر پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرات اور شجاعت کےحوالےسے تاریخی دن ہے، 21 کروڑ عوام پاک دھرتی کے ان عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ7ستمبر کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ میں امتیازی حیثیت کاحامل ہے،اس دن شاہینوں نےجرأت اورشجاعت کی عظیم داستان رقم کی۔ 65 ءکی جنگ میں شاہینوں نے دشمن کے حملے پسپا کرکے وطن کادفاع کیا۔

ان کاکہناتھا کہ پاک فضائیہ کا شمار دنیا کی بہترین فضائی فورسز میں ہوتا ہے،مضبوط دفاع کے باعث وطن عزیز کی طرف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے