سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو روپے کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 52300 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونےکی قیمت 429 روپے کم ہو کر 44828 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونےکی اونس قیمت 12 ڈالر کم ہو کر 1324 ڈالر ہوگئی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے