دہشت گردی کو دوبارہ پنپنےنہیں دیں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امن کپ کےذریعے ثابت کریںگےپاکستان پرامن ملک ہے۔دہشت گردی کو دوبارہ پنپنےنہیں دیں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی کا عمل تقریباً مکمل ہوگیاہے۔
میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ فاٹا میں شہریوں کو تمام سہولیات میسر ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

تجزیے و تبصرے