مقدمات کافیصلہ آنےتک اسحاق ڈارمستعفی ہوجائیں، سینیٹ کمیٹی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نےسفارش کی ہے کہ اسحاق ڈاراپنےخلاف کیسزکافیصلہ ہونےتک مستعفی ہوجائیں۔
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس کے دوران سلیم مانڈوی والاکا کہنا تھا کہ وزیرخزانہ کےخلاف مقدمات سےروزخبربنےگی جس سےپاکستان کی بدنامی ہوگی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے