زرمبادلہ کے ذخائر مزید 9کروڑ ڈالر کم ہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل پانچویں ہفتے کمی ہوئی ہے، 6 اکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی ذخائرمزید 9 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 ارب 67 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔
مرکزی بینک کے ذخائر 7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 13 ارب 78 کروڑ جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 2 کروڑڈالر کم ہو کر 5 ارب 88 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے