آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے بھی ملاقات۔
دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورعلاقائی صورتحال پربات چیت ہوئی۔
2015 Powered By Indus Broadcasting Corporation Pakistan.