ایک منٹ کی ویڈیو جو آپ کو وہ کرنے پر مجبور کر دے کہ آپ خود پر فخر کریں

Pakistan_day2

موبی لنک پاکستان نے یوم پاکستان کے موقع پر ایک ایسی خوبصورت اور شاندار ویڈیو تیار کی ہے جو ہمارے اندر کے سچے اور اصلی پاکستانی کو نمایاں کرتی ہے ۔

ایک منٹ کی ویڈیو جس کو دیکھ کر آپ اسے شئیر کرنے پر مجبور جائیں گے

ویڈیو کا آخری حصہ آپ کو ہلا کر رکھ دے گا

ایک نئی زندگی گذارنے کی امنگ اور راستہ

ایک ساتھ

 

 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے