قائداعظم کی صاحبزادی دینا واڈیا انتقال کرگئیں

لندن: قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

آئی بی سی کے مطابق قائداعظم محمد علی جناح کی صاحبزادی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئیں، دینا واڈیا قائداعظم کی اکلوتی بیٹی تھیں اوروہ 15 اگست 1919 کو لندن میں پیدا ہوئیں۔

واضح رہے کہ دینا واڈیا نے سابق صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں 2004 میں پاکستان کا دورہ بھی کیا،اس موقع پر وہ اپنے والد قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پربھی گئی تھیں۔

قائد اعظم کا خاندان، تصویری جھلکیاں

رتی جناح آج بھی تنہا

ضیاالحق کی خواہش اور دینا واڈیا کا انکار

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے