مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی جاری ،6 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے دوران فائرنگ کر کے مزید چھ کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، آپریشن میں ایک بھارتی کمانڈو بھی مارا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع باندی پورہ میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران چھ کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، سرچ آپریشن میں ایک بھارتی ایئرفورس کمانڈو بھی ہلاک ہوا جبکہ ایک فوجی اہلکار زخمی ہے۔

مقبوضہ علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کردی گئی ہیں اور بھارتی فوج کا سرچ آپریشن جاری ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے