About the author

دانش ارشاد

دانش ارشاد

دانش ارشاد اسلام آباد میں مقیم صحافی ہیں۔ ان کے پسندیدہ موضوعات سیاست، سماج اور کشمیرہیں۔ دھیمے لہجے میں مدلل بات کرنا ان کی پہچان ہے ۔ دانش ارشاد کی تمام تحاریر

One Comment

  1. 1

    فیصل جمیل کاشمیری

    حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر نے گزشتہ ستر برس میں جنگلات پر جتنا ظلم کیا ہے اس کی نظیر تلاش نہیں کی جاسکتی۔ میری معلومات کے مطابق آزاد ریاست میں آزادی سے قبل چوالیس فیصد رقبے پر جنگلات تھے جنہیں انکم سورس بنایا گیا اور جنگل کاٹنے کے لیے باقاعدہ محکمہ قائم کیا گیا جس کا نام اکلاس رکھا گیا۔ اب اس ریاست میں جنگلات صرف آٹھ فیصد رقبے پر موجود ہیں۔ یہ بات مجھے آج سے چودہ سال پہلے معلوم ہوئی تھی۔

    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: برائے مہربانی اسے شیئر کیجئے۔۔۔!! شکریہ