بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں لیویزفورس اور حساس ادارے نے کارروائی کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔

ڈپٹی کمشنر کوہلوآغانبیل اختر کے مطابق کارروائی کوہلو کےعلاقےکاہان میں کی گئی، کارروائی میں اسلحہ اوربھاری مقدارمیں گولہ بارود برآمد کرلیاگیا۔

کارروائی میں آر پی جی سیون کے 181راکٹ اور172فیوزبرآمد کئے گئے ،اس کےعلاوہ 75ایم ایم آرآر کی ایک گن اور80 راوٴنڈ بھی برآمد کئے گئے ۔

ڈپٹی کمشنر کاکہناتھا کہ کامیاب کارروائی کرکے دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے