انسٹاگرام پرائیویسی میں بڑی تبدیلی

دیگر سوشل ایپس کی طرح انسٹاگرام میں بھی ‘آخری بار صارف کب آن لائن تھا’ فیچر متعارف کردیا گیا ہے—
انسٹاگرام نے اپنی پرائیویسی سیٹنگ میں تبدیلی کرتے ہوئے اب صارفین کے آن لائن ہونے کی معلومات دوستوں کو فراہم کرنے کا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔

یعنی اب کسی بھی انسٹاگرام صارف کے فالورز یہ دیکھ سکیں گے کہ وہ جس شخص کو فالو کر رہے ہیں وہ آن لائن ہے یا کب یا کتنی دیر پہلے آن ہوا تھا۔

یہ فیچر اس سے قبل فیس بک اور واٹس ایپ میں دستیاب تھا۔

اگرچہ اس فیچر کو لوگ پرائیویسی میں دخل اندازی قرار دے رہے ہیں مگر آپ کے پاس اسے آن یا آف کرنے کا آپشن موجود ہے۔

لیکن یہاں یہ بات واضح رہے کہ اپنے اکاؤنٹ میں پرائیویسی لگانے کے بعد

کیا آپ یہ فیچر آن رکھنا پسند کریں گے؟

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے