کراچی: ستر برس کا بوڑھا شخص سات برس کی بچی کے ساتھ زیادتی کرتا رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

کراچی: شیر شاہ گلی نمبر 29 میں 70 سالہ بوڑھے آدمی کو 7 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کرتے ہوئے اہل محلہ نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ۔ پہلے خوب درگت بنائی ، پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ویڈیو میں بچی کی والدہ اور اہل علاقہ کی جانب سے غلط زبان استعمال کی گئی ہے ، اس لیے کم عمر افراد ویڈیو نہ دیکھیں .

https://www.youtube.com/watch?v=rAYGYAI5GfE&feature=youtu.be

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے