معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنا یو ٹیوب چینل کھولنے کے بعد خبروں اور تجزیوں کی ویب سائٹ بھی بنا لی .

معروف ٹی وی اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے اپنا یو ٹیوب چینل کھولنے کے بعد خبروں اور تجزیوں کی ویب سائٹ بھی بنا لی .

ویب سائٹ دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں .

عامر لیاقت حسین جیو نیوز ، اے آر وائی ، ایکسپریس نیوز اور بول نیوز پر پروگرام کرتے رہے . بول نیوز چھوڑنے کے بعد انہوں نے 24 نیوز میں شمولیت اختیار کی تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاحکم ثانی ان کے پروگرام کرنے پر پابندی عائد کر دی جس کے بعد انہوں نے یوٹیوب پر عامر لیاقت حسین کے نام سے اپنا چینل بنا لیا . چینل پر عامر لیاقت حسین اپنے پرانے پروگرام اور روزانہ کی بنیاد پر براہ راست تجزیے اور تبصرے شئیر کرتے ہیں .

https://www.youtube.com/channel/UCmCgZhrs8hUICjkuVbFYXUA

انہوں نےپہلے فیس بک پر اپنا اکاونٹ بناکر فیس بک لائیو کرنا شروع کیے تاہم ان کا فیس بک پیج بند کر دیا گیا جس کے بعد انہوں نے یوٹیوب چینل شروع کر دیا . انہوں نے http://www.aamirliaquat.com/ کے نام سے ایک ویب سائٹ بنائی تھی جسے بلاک کر دیا گیا . ان کے ٹویٹر پر ساڑھے پانچ لاکھ سے زائد فالوورز ہیں . ان کا ٹویٹر ہینڈل یہ ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے