صحافی کا کام فقط رپورٹ کرنا ہی نہیں ہوتا ، تضادات کو سامنے لانا ہوتا ہے ۔ معروف تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ کا خصوصی انٹرویو

دی نیوز انٹرنیشنل سے وابستہ معروف تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ کہتے ہیں کہ صحافی کا کام فقط رپورٹ کرنا ہی نہیں ہوتا ، تضادات کو سامنے لانا ہوتا ہے ۔ آئی بی سی ٹی وی پاکستان کے ساتھ گفتگو میں عمر چیمہ نے کہا کہ ہر خبر آپ کے بارے میں منفی یا مثبت تاثر قائم کرتی ہے تاہم صحافی کا یہ کام نہیں ہوتا کہ وہ اپنے تاثر کو قائم رکھنے کے لیے خبریں دینا چھوڑ دے ۔ انہوں نے کہا کہ میں مثبت یا منفی تاثر کے بجائے اس بارے میں فکر مند رہتا ہوں کہ کیا میری خبر میں موجود مواد حقائق پر مبنی ہے یا نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خلاف مہم ایک عرصے سے جاری ہے ۔ یہ انٹرویو صحافت کے طالب علموں کو سننا چاہیے ۔

عمر چیمہ کا تفصیلی انٹرویو دیکھنے کے لیے آئی بی سی ٹی وی پاکستان کے یو ٹیوب چینل پر کلک کیجئے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے