مختار احمد نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔

390120-mukhtar-1441715613-378-640x480

قومی ٹی ٹوئنٹی کے اوپننگ بیٹسمین مختار احمد نے سیالکوٹ کی جانب سے کھیلتے ہوئے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے بڑی اننگز کا نیا ڈومیسٹک ریکارڈ قائم کردیا۔ مختار احمد نے کراچی وائٹس کے خلاف 67 گیندوں پر 123 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 3 چھکے اور 18 چوکے شامل تھے۔

واضح رہے ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی کی سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا ریکارڈ اس سے قابل لاہور کے عمران فرحت کے پاس تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے