گوادر ائیرکا لاہور اور اسلام آباد سے گوادر کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

گوادر ائیرکا لاہور اور اسلام آباد سے گوادر کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان ، پہلی پرواز 9 اپریل کو لاہور سے گوادر روانہ ہوگی ۔

گوادر ائیر نے لاہور اور اسلام آباد سے ہفتے میں دو دن براہ راست پروازیں شروع کر نے کا اعلان کیا ہے ۔ گوادر ائیر کے مطابق 9 اپریل سے گوادر کے لیے لاہور سے پرواز روانہ ہوگی ۔ فلائٹس کی ریزوریشن اور اور ٹکٹس کے لیے میریڈین ٹریول اینڈ ٹریڈ پرائیویٹ لمیٹیڈ سے رابطہ کریں ۔

گوادر ائیر کے اس اعلان سے پہلے کراچی سے پی آئی اے کی ایک فلائٹ ہی گوادر جاتی تھی تاہم اب مسافروں کے رش کی وجہ سے اسلام آباد اور لاہور سے گوادر کے لیے خصوصی پروازیں شروع کی گئی ہیں .

GAWADAR AIR
Islamabad to Gawadar
Lahore to Gawadar
For booking pls contact
Meridian Travel &Trade (pvt) ltd
Ph no 0512824101
0512271455
0512822902
Mobile 03008542133
Email. Address
meridian_travel@hotmail.com

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے