ایلان کردی کے ساتھ اظہار یکجہتی

 

4

شامی بچے ایلان کردی کی موت نے پوری دنیا کو احساس کی لپیٹ میں لے لیا ہے ، دنیا میں کوئی ایسی آنکھ نہیں جس نے ساحل سمندر پر پڑی ایلان کی لاش کو دیکھ کر آنسو نہ بہائے ہوں

1

فلسطینی بچوں نے ایلان کردی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے غزہ کے ساحل پر عملی منظر نگاری کی ، جس کا ایلان شکار ہوا ۔

2

فلسطینی بچوں کا کہنا ہے کہ شامی بچوں کی طرھ غزہ کے بچے بھی اسرائیلی جارحیت اور سفاکیت کا شکار ہیں لیکن کوئی توجہ نہیں دے رہا ۔

 

3

ایلان کردی کی موت نے دنیا بھر میں شامی بچوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف ایک نئی تحریک کو جنم دیا ہے ۔ لاکھوں لوگوں نے سوشمل میڈیا پر اپنی ڈی پی تبدیل کر دی اور کئی لوگوں نے سمندر کنارے ایلان کی میت کا مجسمہ بنا کر عالمی برادری کو بشار الاسد کے مظالم اور مسلمان ممالک کی بے حسی کی جانب متوجہ کیا ۔

Palestinians paid tribute to the 3-year old Syrian boy who drowned while fleeing the Syrian war, by building a sand sculpture of him on a beach in the Gaza Strip. Dozens paid tribute to ‪#‎AylanKurdi‬ by re-enacting the heart-wrenching scene of how his body was found washed ashore.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے