عمران خان اور اہلیہ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، کل عمرہ ادا کریں گے

ریاض: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور دعائیں مانگیں۔

رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کے موقع پر عمران خان نے مدینہ منورہ میں قیام کیا جہاں انہوں نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مختلف دعائیں مانگیں اور وہ کل شام عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے