این اے243سےعمران خان کےکاغذات نامزدگی چیلنج

این اے243 سےعمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔

عمران خان کی کاغذات نامزدگی این اے243سے چیلنج کردئےگئے۔ جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی کہ جوشخص اپنی بچی کوتسلیم نہ کرے اسے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔

جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی درخواست میں کہاگیاہےکہ اپنی بچی کوتسلیم نہ کرنے والا الیکشن نہیں لڑسکتا۔جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی درخواست پر پی ٹی آئی کے چئیرمین کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔

پی ٹی آئی رہنماءعمران اسماعیل نے مزید وقت لینے کی درخواست جمع کرادی۔ ان کاکہناتھاکہ عمران خان ہی جواب دے سکتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنماء نے مزید کہاکہ عمران خان پر لگے اعتراضات ذاتی زندگی کے حوالے سے ہیں ۔اعتراض لگانا دراصل سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ ہے،عدالت عمران خان کو صادق اور امین قرار دے چکی ہے۔

انھوں نےمزید بتایاکہ مسلم لیگ نون کے امیدوار نے 3 اعتراض لگائے ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے