وزن گھٹاو ورنہ گھربیٹھ جاو

fat&ائیر انڈیا کی موٹی ائر ہوسٹس ائر لائن کے لئے مشکل بن گئیں ۔ادارے نے کئی موٹی ائر ہوسٹس کو کہہ دیا ہے کہ جہاز میں اڑنا ہے وزن گھٹاو ورنہ گھر بیٹھ جاو۔

ائر ہوسٹس ایک سے ایک بھاری بھرکم ،موٹی موٹی آنٹیاں ،وزن قد کے حساب سے بہت زیادہ ،جس کے باعث مسافران کے سفر کو ناپسند کرنے لگے ہیں،دراصل یہ حال ائیر انڈیا کے فضائی عملے کا ہے ،جنہوں نے خوراک پر توجہ دے کر اپنا وزن بہت بڑھالیا ہے۔

یہ اوور ویٹ فلائٹ اٹنڈنٹ کہیں فلائٹ کو اوور ویٹ نہ کردیں،یہ خطرہ محسوس کرتے ہوئے ائیر انڈیا کی انتظامیہ کو بھی قدم اٹھانا پڑا اور 1سو 25 فلائٹ اٹنڈنٹس کو گھر بٹھا دیااور سختی سے فنٹس بحال کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وزن کم نہ ہو جائے ،ڈیوٹی جہاز کے بجائے زمین دینا ہوگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے