امریکا ایک اور سونامی کی زد میں

us

جنوبی امریکا کے ملک چلی میں زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کا مرکز دارالحکومت سان تیاگوسے 228کلومیٹر دورتھااور زمین میں گہرائی 8 کلومیٹر تھی۔

ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 7.9نوٹ کی گئی ۔ زلزلہ اس قدر شدید تھاکہ اس کے جھٹکے ارجنٹائن کے شہر بیونس آئریز تک محسوس کیے گئے،زلزلے کے باعث عمارتیں لرز اٹھیں اور شہری خوفزدہ ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔

لوگوں کو نقل مکانی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے