تحریک لبیک پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 566 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کر دیے .

تحریک لبیک پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 566 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کر دیے .

تحریک لبیک پاکستان نے قومی اسمبلی کی 178 اور صوبائی اسمبلی کی 388 نشستوں پر اپنے امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کر دی . لسٹ تحریک لبیک کے جنرل سیکرٹری وحید نور کے دستخطوں سے جاری کی گئی .

لسٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان نے چاروں صوبوں سے 388 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں . پنجاب سے 265، سندھ سے 72، کے پی کے سے 41 اور بلوچستان سے 10 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے