خواجہ سرا امید وار کی انتخابی ریلی

صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے – 69 میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کے مدِ مقابل خواجہ سرا امیدوار نے ریلی نکالی۔

انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کے دوران خواجہ سرا امیدوار ریشم اپنی گاڑی چھت سے باہر نکال آئیں، جبکہ دیگر خواجہ سرا ساتھیوں نے رقص بھی کیا۔

گاڑیوں پر مشتمل اس ریلی کو دیکھنے کے لیے علاقے میں شہریوں کی بڑی تعداد بھی جمع ہوئی، جبکہ نوجوان موبائل فون سے ویڈیو بناتے رہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے