کیا آپ یوگا سیکھنا چاہتے ہیں ؟ آئی بی سی اردو پر خصوصی کلاسز

یوگا

بھارتی طبی ما ہر ین کی ایک تحقیق کے مطا بق با قا عد گی سے یو گا (Yoga)کی مشق دل کی صحت اور کا رکر دگی کو بہتر بنا نے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

ما ہرین کے مطا بق یو گا سے ناصرف دل کی صحت اور کا رکر دگی بہتر ہو تی ہے بلکہ ذہنی و جسما نی صلا حیت پر بھی مثبت اثرات مر تب ہوتے ہیں۔

تحقیق کے مطا بق یو گا کی مخصوص وقت تک کی جا نے والی متعدد مشقیں جیسے سا نس لینے کا عمل ،بیٹھنے کا انداز، گہری سوچ میں جا نا ،ہا تھ پا ؤں کا آرام دہ حالت میں رکھنا براہِ راست دل کی کا رکر دگی پر مفید اثرات مرتب کرتا ہے جس سے دل کی صحت میں روز باروز بہتری آ تی رہتی ہے۔

Faisal Irfan

فیصل عرفان یوگا کے بہترین انسٹرکٹر ہیں ۔ ان کا کہنا ہے وہ دس برس سے یوگا کر رہے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ یوگا فٹنس ، خوبصورتی اور بیماریوں کا سب سے بہترین علاج ہے ۔

آئی بی سی اردو پر ہفتے میں تین بار یوگا کی کلاس لیں گے اور آپ کو تصویر کے زریعے یوگا سکھائیں گے ۔

آپ آئی بی سی اردو کے فیس بک پیج کو لائیک کر کے یوگا سے متعلق اپنے سوالات بھی کر سکتے ہیں ۔

آئی بی سی اردو کے فیس بک پیج کا لنک یہ ہے

www.facebook.com/ibcurdu

یکم اکتوبر سے آئی بی سی اردو پر یوگا کی باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو گا ۔ اپنے دوستوں کو ضرور بتائیے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے