ملک کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس طاہرہ صفدر نے حلف اٹھا لیاے

حلف برداری کی سادہ سی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوئی

ملکی تاریخ میں پہلی بار خاتون چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس طاہرہ صفدر نے بحثیت چیف جسٹس بلوچستان اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب بلوچستان ہائی کورٹ میں ہوئی جہاں گورنربلوچستان محمد خان اچکزئی نے جسٹس طاہرہ صفدرسےحلف لیا۔

واضع رہے کہ جسٹس طاہرہ صفدر کو بلوچستان ہائی کورٹ کا 32واں چیف جسٹس مقرر کیا گیاہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے