کراچی آپریشن:رینجرز کا ریڈیو پروگرام کل سےشروع ہوگا

radio

جرائم پیشہ عناصر کو کیفرکردار تک پہنچانے اور شہریوں اور رینجرز کے درمیان فاصلے کم کرنے کے لیے رینجرز کی جانب سے ایف ایم ریڈیو پر پروگرام’’رینجرز آور ‘‘کا کل سے آغاز ہورہا ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق پروگرام ’’ رینجرز آور‘‘ ہفتے میں پانچ دن صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے اور شام پانچ بجے سے چھ بجے تک نشر کیا جا ئے گا۔ پروگرام سےشہری کراچی آپریشن کی تفصیلات اور محافظوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکیں گے۔

اسکے علاوہ کراچی آپریشن سے متعلق تجا ویز بھی بذریعہ فون کال دی جا سکیں گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے