ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 14 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر منتخب اراکین کی جانب سے خالی کی گئیں نشستوں میں 14 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے 11 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے، جن میں لاہور اور راولپنڈی کی 2، کراچی، اسلام آباد، بنوں، اٹک، چکوال، فیصل آباد اور گجرات کی ایک، ایک نشست پر الیکشن ہوگا۔

یہ ملکی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں سمندر پار پاکستانی آئی ووٹنگ کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔

ملک کی اہم سیاسی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )، پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل ن)، پاکستان مسلم لیگ قائد( پی ایم ایل ق) ،پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین (پی پی پی –پی) اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدواروں کی فہرست یوں ہے:

[pullquote]این اے 131 (لاہور 9)[/pullquote]

• ہمایوں اختر خان (پی ٹی آئی)

• عاصم محمود (پی پی پی)

• رانا عمر شہزاد (ٹی ایل پی)

• خواجہ سعد رفیق (مسلم لیگ ن)

[pullquote]این اے 124 ( لاہور 2)[/pullquote]

• غلام محی الدین دیوان (پی ٹی آئی)

• شاہد خاقان عباسی (مسلم لیگ ن)

• شہباز محمود بھٹی (پی پی پی)

• عابد شیر علی (آزاد)

• سلمان اقبال (ٹی ایل پی)

[pullquote]این اے 103 (فیصل آباد 3)[/pullquote]

• منظور حسین (ٹی ایل پی)

• محمد سعد اللہ (پی ٹی آئی)

• علی گوہر خان (مسلم لیگ ن)

• شہادت علی خان (پی پی پی)

[pullquote]این اے 35 ( بنوں )[/pullquote]

• نسیم علی شاہ (پی ٹی آئی)

• سیدہ یاسمین صفدر (پی پی پی)

• زاہد اکرم درانی (ایم ایم اے)

[pullquote]این اے 243 (کراچی ایسٹ 2)[/pullquote]

• نعیم اختر (ایم ایم اے)

• محمد عالمگیر خان (پی ٹی آئی)

• سیدہ نوازالہدیٰ (ٹی ایل پی)

• شرافت علی (مسلم لیگ ن)

• عامر ولی الدین چشتی (ایم کیو ایم پی)

• حاکم علی (پی پی پی)

• سید آصف حسنین ( پی ایس پی)

[pullquote]این اے 69 ( گجرات 2)[/pullquote]

• مونس الٰہی (مسلم لیگ ق)

• راجا سلامت علی (ٹی ایل پی)

• عمران ظفر (مسلم لیگ ن)

[pullquote]این اے 63 (راولپنڈی 8)[/pullquote]

• سید عشرت علی ز یدی (پی پی پی پی)

• عقیل ملک ( مسلم لیگ ن)

• قربان علی (ٹی ایل پی)

• منصور حیات خان (پی ٹی آئی)

[pullquote]این اے 60 (راولپنڈی 4)[/pullquote]

• زاہد عقیل (ٹی ایل پی)

• سجاد خان (مسلم لیگ ن)

• شیخ راشد شفیق (پی ٹی آئی)

[pullquote]این اے 56 (اٹک 2)[/pullquote]

• سید فیصل محمود شاہ (ٹی ایل پی)

• ملک خرم علی خان (پی ٹی آئی)

• ملک سہیل خان (مسلم لیگ ن)

[pullquote]این اے 53 (اسلام آباد 2)[/pullquote]

• خان افتخار شہزادہ (پی پی پی پی)

• عبدالحفیط (ٹی ایل پی)

• علی نواز اعوان ( پی ٹی آئی )

• وقار احمد (مسلم لیگ ن)

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے