زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کا پروانہ جاری

لاہور: زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کا پروانہ جاری کردیا گیا۔

جیل حکام کے مطابق عمران کی اہلخانہ سے آخری ملاقات 16 اکتوبر کو دن 12 بجے جیل میں کرائی جائے گی۔

جیل حکام کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق آخری ملاقات کے لیے 50 سے زائد افراد نہ آئیں اور ملاقات کرنے والے قومی شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے