روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی جاری

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان برقرار، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 70 پیسے اضافے کے بعد 134 روپے ہو گئی جبکہ انٹربینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 133 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی جاری رہا۔ انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے اوپن مارکیٹ میں 70 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 133 روپے 75 پیسے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 134 اعشاریہ 75 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری قیمت 132 روپے 9 پیسے پر برقرار رہی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے