سری نگر: قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا جبکہ سری نگر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی۔

کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

آج سری نگر کے علاقے فتح کدل میں بھارتی فورسز نےمحاصرہ کیا اور فائرنگ کرکے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

دوسری جانب سری نگر میں انٹرنیٹ سروس اور کشمیر یونیورسٹی سمیت تمام تعلیمی ادارے بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔

بھارتی فورسز نے کارروائی میں ایک پولیس اہلکار کی ہلاکت اور پیرا ملٹری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

تجزیے و تبصرے