آسیہ بی بی کیس: وفاقی حکومت اور مظاہرین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان احتجاج ختم کرنے کے حوالے سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔

وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت اور تحریک لبیک کے معاہدے میں پانچ نکات کا شامل ہیں۔

اس معاہدے پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ ڈاکٹر نور الحق ، صوبائی وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت ، تحریک لبیک کے سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری اور تحریک لبیک کے مرکزی ناظم اعلیٰ محمد وحید نور کے دستخط موجود ہیں۔

[pullquote]معاہدے کے نکات:[/pullquote]

آسیہ بی بی کانام ای سی ایل میں ڈالنےکےلیےکارروائی کی جائے گی
آسیہ کی بریت کےخلاف 30 اکتوبر اور اس کے بعد گرفتار افراد کو فوری رہا کیا جائے گا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے