چیچنیا کے صدر رمضان قادر یوف کی مگرمچھ سے لڑائی

sadar

چیچنیا کے صدر رمضان قادریوف اپنے دوست ولادیمر پیوٹن کی نقل کرنے نکل پڑے ،خطرناک مگرمچھ سے لڑائی کر کے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کر دیا ۔

چیچنیا کے انتالیس سالہ صدر رمضان قادریوف نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہیں بغیر کسی حفاظتی اقدام اور ہتھیار کے دریا میں اتر کر مگرمچھ کو پکڑتے دیکھا جا سکتا ہے ۔

انہوں نے مگرمچھ کو پکڑ کر اس کے ساتھ لڑائی کر کے ثابت کر دیا کہ وہ کسی بھی صورت میں اپنی روسی ہم منصب سے کم نہیں،صدر کی مگر مچھ سے لڑائی کی اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے