ایم کیو ایم کاآج پارلیمنٹ میں واپسی کا امکان

mqmحکومت سے مفاہمت کے بعد ایم کیو ایم کاآج پارلیمنٹ میں واپسی کا امکان ہے۔ توقع ہے کہ متحدہ کے سینیٹرزآج استعفے واپس لے لیں گے، سینیٹ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ایم کیوایم اور حکومت کے درمیان باضابطہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ایم کیوایم نےپیرتک صوبائی ، قومی اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا اعلان کیا گیاتھا۔

ذرائع کے مطابق متحدہ کے سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی آج اپنے استعفے واپس لیں گے اور پارلیمانی سیاست میں واپس آ جائیں گے۔ ایم کیوایم نئے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخابی عمل اور رائے شماری میں حصہ لے گی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے