کراچی سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں پر 3 زونز میں تقسیم

کراچی کو سماجی، اقتصادی اور ثقافتی بنیادوں پر 3 زونز میں تقسیم کردیا گیا اور اس حوالے سے کمشنر کراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے تین زونز میں ڈاؤن ٹاؤن، اولڈ ٹاؤن اور اپ ٹاؤن شامل ہیں، ڈاؤن ٹاؤن میں بزنس زونز اور شہر کے مرکزی علاقے شامل ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اولڈ ٹاؤن میں شہر کی تاریخی عمارتوں اور شاہراہوں والے علاقے شامل ہیں جبکہ اپ ٹاؤن میں نئے اور اعلیٰ معیار کے رہائشی علاقے اور شاپنگ مالز شامل ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے