پانچ روپے کا نیا سکہ 15 اکتوبر سے متعارف کیا جائے گا

fiveاسٹیٹ بینک آف پاکستان پانچ روپے کا نیا سکہ متعارف کرارہی ہے جو پندرہ اکتوبر سے مارکیٹ میں گردش کرے گا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق تین گرام وزن کا سکہ تانبے، جست اور نکل سے بنایا گیا ہے۔ سِکے کی پیشانی پر اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔ اجراء کا سال اور گندم کے دو خوشے کندہ ہیں۔

سِکے کی پشت پر گلدستہ اور پانچ کونوں والا ستارہ ہے۔ سِکے کی مالیت ہندسوں اور الفاظ میں بھی تحریر ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے