اردو زبان میں سوشل میڈیا پر پہلا ہفتہ وار پروگرام شروع

اردو زبان میں سوشل میڈیا پر "متبادل بیانیہ” کے نام سے پہلا ہفتہ وار شو شروع ہو گیا ہے ۔ یہ شو ہر جمعرات کی شام آٹھ بجے آئی بی سی ٹی وی پاکستان کے یو ٹیوب چینل سے نشر ہو گا ۔ براہ کرم ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور پروگرام کے بارے میں اپنا فیڈ بیک بھی دیں ۔ شکریہ

پہلا پروگرام آپ کی خدمت میں پیش ہے ۔ براہ مہربانی کمنٹس میں اپنے سوالات اور رائے کا اظہار ضرور کریں ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے