کیا توہین رسالت ﷺ کی سزا، سزائے موت ہے ؟ متبادل بیانیہ کا دوسرا اہم ترین پروگرام

پاکستان میں حنفی فقہ کے فالوورز کی تعداد سب سے زیادہ ہے . توہین رسالت ﷺکی سزاکے معاملے پر مختلف حالات میں فقہاء نے اپنی مختلف آراء بیان کی ہیں . یہ مسئلہ پاکستان میں ہمیشہ سب سے زیادہ زیر بحث رہا ہے . اس حوالے متبادلہ بیانیہ کے دوسرا پروگرام دیکھیے .

پروگرام دیکھنے کے لیے پلے کے سرخ بٹن پر کلک کریں یا آئی بی سی ٹی وی پاکستان کے یو ٹیوب چینل پر دیکھیں .

پاکستانی معاشرہ کئی موضوعات پر مکمل معلومات نہ ہونے کی وجہ فکری انتشار کا شکار ہے ۔ پاکستانی میڈیا میں بھی قوم کی درست سمت رہ نمائی کے لیے کوئی پروگرام نہیں کئے جاتے ۔ یہ مسائل کیا ہیں اور ان کے ممکنہ حل کیا ہو سکتے ہیں ۔

آئی بی سی ٹی وی پر اس بارے میں ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یہ سوشل میڈیا پر اردو زبان میں پہلا ہفتہ وار شو ہے ۔ہمارے پہلے پروگرام کو دنیا بھر میں اردو بولنے اور سننے والوں نے بے حد سراہا ہے ، اس پر اہم اپنے ناظرین کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ امید ہے کہ آپ آئندہ بھی اسی طرح پروگرام کا فیڈ بیک دیتے رہیں گے تاکہ ہم اپنے پروگرام کا معیار بہتر بناتے رہیں ۔

یہ پروگرام ہر جمعرات کی شام آٹھ بجے آئی بی سی ٹی وی پاکستان کے یو ٹیوب چینل سے نشر ہو گا ۔ براہ کرم ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور پروگرام کے بارے میں اپنا فیڈ بیک بھی دیں ۔ شکریہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے