50 ممالک کو ویزا آن ارائیول کی سہولت دے دی گئی: وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 50 ممالک کو ویزا آن رائیول کی سہولت دے دی گئی ہے جب کہ طالبعلموں کو مختلف مدت کے ویزے دیے جائیں گے۔

حکومت کے اعلان کے بعد 50 ممالک کے شہریوں کو پاکستان پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر ویزا کی سہولت دستیاب ہوگی اور اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاحت کے لیے بے شمار مواقع ہیں، 50ممالک کو ویزا آن ارائیول کی سہولت دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈگری پروگرام کیلیے 2 سال جبکہ ماسٹر پروگرام کے لیے 4سال کا ویزا دینگے، صحافیوں کو لانگ ٹرم اور شارٹ ٹرم ویزے جاری کرینگے جب کہ طالبعلموں کو مختلف مدت کے ویزےدیے جائیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے