آئی سی سی نے علیم ڈار کو بھارت میں میچ امپائرنگ سے ہٹا دیا

aleem darشیوسینا کی دھمکیوں کے بعد آئی سی سی نے علیم ڈار کو بھارت میںجنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے میچ میں امپائرنگ سے ہٹا دیا ہے۔علیم ڈار کو بھارت،جنوبی افریقاکےدرمیان چوتھے اورپانچویں ون ڈےجوکہ 22 اکتوبر کوچنئی اور25 اکتوبر کو ممبئی میں امپائرنگ کرنا تھی۔

بھارتی ہندو انتہاپسند تنظیموں نے علیم ڈار کو سنگیین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں،آئی سی سی نے یہ فیصلہ شیوسیناکی دھمکیوں کے بعد کیا ہے۔ علیم ڈار کوجنوبی افریقا کے ون ڈے میچ میں امپائرنگ سے ہٹا دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے