پاکستان چھوٹے جوہری ہتھیار تیار کررہاہے:امریکی میڈیا

usامریکی میڈیا کے مطابق پاکستان نے تسلیم کرلیا ہے کہ وہ بھارتی جنگی عزائم کے پیش نظر چھوٹے جوہری ہتھیار تیار کررہاہے ۔رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان اپنے دفاع کےلیے ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار بنارہاہے ۔

سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ عام طور پر دو جوہری طاقتوں میں جنگ نہیں ہوتی تاہم بھارت اس بات کا اظہار کرچکا ہے کہ وہ جنگ کی صورت میں جوہری ہتھیاراستعمال کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی صورت جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گا، نہ اس سلسلے میں کوئی معاہدہ ہوگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے