بھارت: شیو سینا کی مائرہ خان اور فواد خان کو دھمکیاں

fawadبھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی غنڈہ گردی جاری، پاکستانی اداکاروں مائرہ خان اور فواد خان کو دھمکیاں دینا شروع کردیں۔

بھارت میں چلنے والے پاکستانی ڈراموں کی وجہ سے پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت کا گراف کافی اونچا جارہا ہے۔ مسلمانوں کی یہ مقبولیت شیوسینا کو بھی کھٹکنے لگی اور بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والے پاکستانی اداکاروں فواد خان اور مائرہ خان کو نشانہ بنایا اور کام سے روکنے کی کوششیں شروع کردیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے