افغانستان:تاریخ میں پہلی بار بھارتی جارحیت کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

کابل: بھارتی مظالم کا شکار مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں کے حق میں کابل میں خواتین نے مظاہرہ کیا . دارالامان کے علاقے میں ہونے والے مظاہرے میں شریک خواتین مظاہرین کی جانب سے بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بازی کی گئی . خواتین نے بینرز بھی اٹھارکھے تھے جن پر کشمیریوں کی حمایت میں مطالبات درج تھے . کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کابل میں ہونے والا یہ پہلا مظاہرہ ہے.

ویٍڈیو دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=8tvwb6qPW40

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے