مسلم لیگ ن عدالت کے پیچھے چھپ رہی ہے:جہانگیر ترین

jahangir tareenتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عدالت کے پیچھے چھپ رہی ہے،این اے 154کے حکم امتناع کیخلاف کیس شروع ہونے کی خوشی ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ عدالت حکم امتناع ختم کرنے کا فیصلہ کب دیتی ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے